نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آخری مرحلہ جمعرات کو وادی شوال میں زمینی دستوں کی کارروائی سے شروع ہوا، جسے اس خطے میں عسکریت پسندوں کا آخری مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان میں شمالی وزیرستان سمیت سات قبائلی ایجنسیوں کو عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا تھا۔
حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات ...
آخری مرحلہ مکمل ہوگیا اور غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔
ادھر ضلع نوشہرہ میں وزیراعلٰی پرویزخٹک کے بھائی لیاقت خٹک ناظم اور اشفاق احمد نائب ناظم منتخب ہوگئے۔
چارسدہ سے تحریک انصاف، کوہاٹ سے جے یوآئی، چترال سے جماعت اسلامی، ٹانک سے پی ...
آخری سین دیکھنے والا ہے، یہ وہ مناظر نہیں ہیں کہ جو انسان کے جذبات و احساسات کو نہ ابھارتے ہوں۔ ہر وہ شخص کہ جس میں محبت اور انسانیت پائي جاتی ہو۔ ان مناظر کو دیکھ کر متاثر اور رنج و الم کا شکار ہوجاتا ہے۔ چاہے اس طرح کے واقعات فرانس میں رونما ہوئے ہوں، فلسطین یا عراق، لبنان اور شا ...
آخری مرحلے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن پر حملہ کرنے والے اتحاد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جنگ یمن اپنے آخری مرحلے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
الوقت - سعودی عرب کی سربراہی میں یمن پر حملہ کرنے والے اتحاد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جنگ یمن اپنے آخری مرحلے کے قریب پہنچ گ ...
آخری سانس لے رہا جبکہ داعش کے نام نہاد دار الحکومت رقہ سے شام کی ڈیموکریٹ فورس کچھ کی کیلومیٹرکے فاصلہ پر ہے اور اسی طرح لیبیائی فورس نے سرت شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ خبروں میں بتایا گیا کہ لیبیا کی فورس اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان خونین لڑائی کے بعد فورس کامیاب رہی اور انہوں ن ...
آخری کارواں بھی شہر سے باہر نکل گیا ہے ۔
شامی فوج نے اس موقع پر ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنے شہیدوں کو شکریہ ادا کرتے ہیں اور اپنے اتحادیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ حلب کی آزادی ملک میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اہم موڑ ہے۔
حلب کی آزادی کے بعد پورے شام میں عوام نے خوشیاں منا ...
آخری مرحلہ ہے۔ صوبہ حمص کے گورنر نے بھی کہا ہے کہ الوعر علاقے میں معمولات زندگی اپنی پٹری پر آ گیا اور جھڑپوں کی وجہ سے جن لوگوں نے علاقہ چھوڑا ہے ان کی تعداد، علاقے کی آبادی سے دس فیصد سے زیادہ نہیں ہے۔